6 مئی 2025 - 01:10
سیاسی تزویراتی طنز! یو ایس ایس ہیری ایس ٹَرُو مین طیارہ بردار جہاز پر امریکی طیاروں کا مکالمہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا |

ایک  ٹَرُو مین؟

دیکھو، دیکھو، دیکھو! چلو، اٹھو، تم نے کچھ نیند کھو دی ہے!

تمہیں ہؤا کیا ہے؟ کیا کہہ رہے ہو؟! (سونے نہیں دے رہے ہو)

اٹھو مشن پر جانا ہے!

کہاں؟

یمن

آآآہ، مجھے تو سخت پیچش ہے اور باہر نہیں نکل سکتا اور اگر میں باہر نکلا تو میں اگلے پچھلے کو برباد کر دوں گا! (اور یہ ہمارے ملک کے لئے اچھا نہیں ہے)

میں چاہتا ہوں کہ جیسی باہر آئے! جیسی، جیسی، آؤ، آؤ، آؤ

بس کرو، جیسی کل رات کاروائی میں تھا، اور یمنیوں نے اس کے باپ دادا کو جلا کر پھینک دیا ہے

کیا مطلب؟

مطلب یہ ہے کہ اس کو توڑ کر رکھ دیا ہے، انہوں نے اس کا ایک پر ٹوٹ گیا ہے۔

تو اس صورت حال میں کیا تمہیں توقع ہے کہ میں مشن پر چلا جاؤں؟

ڈرو نہیں، ہم دنیا کی بہترین فوج ہیں، سب سے طاقتور فوجی قوت ہیں

یہ بھی لیجئے دنیا کی بہترین فوج اور طاقتورترین فوجی قوت!

آہ، آہ، تمہاری آنکھ جل گئی ہے۔

نادان! کیا تم نے نہیں کہا کہ یمنی بہت کمزور ہیں اور ان میں کوئی خیر نہیں ہے؟ دیکھو ایک یمنی نے مجھے جوتیاں ماریں!

میں اڑ کر ایک یمنی کے سر پر پہنچا اور کہا کہ "اپنے کمانڈر کی معلومات مجھے دوگے یا پھر میں تمہیں ماروں گا۔

پھر کیا ہؤا؟ کچھ کہتا رہا جو میں نہیں سمجھ سکا اور پھر اپنی جوتیوں سے مجھے مارا اور میرے باپ دادا کو میرے سامنے جلا کر رکھ دیا

اب شور و غل مت کرو، کچھ بھی نہیں ہؤا

کیا ہؤا؟ خدا کی قسم میں نہیں جانتا اے جماعت، ہم سمندر میں جاتے ہیں تو وہیل مچھلیاں ہمیں کھا لیتی ہیں

اور فضا میں چلے جاتے ہیں تو یمنی ہمیں تھپڑ مارتے ہیں، آبنائے [باب المندب] سے گذرتے ہیں تو ہمارا [جہاز] باعث شرم بن جاتا ہے۔

ہم بس ہنگامی حالت کی تیاری کرتے ہیں، کیا نہیں دیکھ رہے کہ طیارہ بردار جہاز تیزی سے رخ بدل رہا ہے؟

جی ہاں میرے بھائی! اس کا نام "ٹَرُو"مین ہے، جس کا مطلب وہ لوگ ہیں جو ٹر ٹر کرتے رہتے ہیں ہر وقت!

مٹی ہو تیرے سر پر، یہ کیا الفاظ ہیں اپنی تذلیل کیوں کرتے ہو، یہ جو تم کہہ رہے ہو!

بس کرو اتنی باتیں، تم ہی تو کہا تھا کہ یہ عرب ہیں اور ہم انہیں دوہ سکتے ہیں

جی ہاں! ہم نے یہ سب کہا ہے لیکن ہماری مراد سعودیہ ہے، نہ کہ تمام عرب، یہ (یمنی) جنہیں میں نے دیکھا در حقیقت تیر (Arrows) ہیں، تیروں کو دوہا نہیں جا سکتا!

کیا کہہ رہے ہو؟!

واللہ میں سوچتا تھا کہ یہ یمنی بھی خلیج فارس کے عربوں کی طرح ہیں، فورا ڈر جاتے ہیں۔

سارے عرب ایک جیسے نہیں ہیں،

وہ کیسے؟

میرا باپ بعثی تھا، اس نے ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کی تھی اور میں ان سے سنا کرتا تھا کہ ایرانی عرب ایسے انداز سے صدام اور بعثیوں کے خلاف لڑے کہ انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔

انہوں نے کیا کیا؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha